پشاور، گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ2017-18مارچ سے راحیل جمخانہ کرکٹ گرائونڈ زندے پر شروع گا

بدھ 14 مارچ 2018 19:46

پشاور، گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ2017-18مارچ سے راحیل جمخانہ کرکٹ گرائونڈ زندے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) 6th ڈی جی سپورٹس KPKسپر 8th گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ2018،17مارچ سے راحیل جمخانہ کرکٹ گرائونڈ زندے پر شروع گا ۔ٹورنامنٹ میں پشاور ڈسٹرکٹ کی 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان ٹیموں میں شمع کلبPIMS, کلب،جمخانہ سٹارز کلب،سرحد جمخانہ کلب،شاہ جمخانہ کلب،اقراء ملک،شمع کوئس اورالیون سٹار کلب شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کا افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ کرینگے۔ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :