برطانوی وزیراعظم کا ایک ہفتےمیں23روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 مارچ 2018 18:28
(جاری ہے)
لیکن وضاحت کی مہلت ختم ہو گئی تھی۔
جس میں ماسکو سے کہا گیا تھا کہ وہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر ہوئے مبینہ روسی مداخلت کی وضاحت کرے۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ برطانیہ میں روس کاجاسوسی نیٹ ورک توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاہی خاندان اور وزراء شریک نہیں ہوں گے۔روسی صدر پیوٹن کے طرز عمل پرافسوس ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ روس کیساتھ اعلیٰ سطح کےتمام تعلقات منقطع کرنےکا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب لندن میں روسی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک حملے میں استعمال ہوئے کیمیائی مادے کا نمونہ روس کو فراہم نہیں کیا جاتا تب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.