سنے پیکس کی سی ای او مریم ال باچا سینما سے وابستہ خواتین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر
مریم ال باچا بین الاقوامی فلمی ایونٹس میں ایک پرجوش مقرر کے طور پر بھی اپنا مقام رکھتی ہیں ،رپورٹ
بدھ 14 مارچ 2018 20:24
(جاری ہے)
مریم ال باچا پاکستان میں سِنے پیکس سنیما گھروں کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے ملائیشیا کے ایم بی او سنیما گھروں کی ڈائریکٹر آف آپریشنز تھیں۔
مریم ال باچا بین الاقوامی فلمی ایونٹس میں ایک پرجوش مقرر کے طور پر بھی اپنا مقام رکھتی ہیں ،پاکستان کے 8 شہروں میں سنے پیکس کے 11 سینما گھر ہیں اور ادارہ 2020 تک اس تعداد کو 150 تک بڑھانے کا خواہشمند ہے۔سنے پیکس کمپنی سینماں میں پلاٹینم، گولڈ، سلور، 4 ڈی ایکس، ڈولبی ایٹموس اور سی ایم اے ایکس ایکس فارمیٹس بھی متعارف کروا رہی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.