بالی وڈ فلم رئیس کے اداکار نریندرا جھا دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے
بدھ 14 مارچ 2018 19:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نریندرا جھا 28 اپریل 1962 میں پیدا ہوئے اور بدھ کی صبح (14مارچ)کو واڈا میں اپنے فارم ہائوس میں دل کا تیسرا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے، انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آگاز ماڈلنگ سے کیا اور 1992 میں اداکاری کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے فلم فنتوش میں اہم کردار ادا کیا پھر فلم رئیس ، حیدر، کابل ، فورس 2،ہماری ادھوری کہانی، موہن جوداڑو ،گھائل ونس اگین اور دیگر میں دکھائی دیئے جبکہ انہوں نے متعدد ٹی وی سیریلز میں بھی کام کیا۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.