کرن جوہر کی طرف سے والدہ کی 75 ویں سالگرہ کے لئے دعوت نامے ارسال
بدھ 14 مارچ 2018 19:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر 18 مارچ کو اپنی ماں کی 75ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گے جس کے لئے انہوں نے فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ دیگر لوگوں کو دعوت نامے بھیج دیئے ہیں جبکہ اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے انسٹاگرام پر دعوت نامے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں دعوت نامہ ایک باکس کی صورت ہے،جس میں سفید پھولوں کا گلدستہ، چاکلیٹس ، منی کیک اور مشروب کی بوتل نظر آرہی ہے۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.