برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی

بدھ 14 مارچ 2018 18:36

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 244روپے سے کم ہو کر 233روپے فی کلورہی ۔

(جاری ہے)

دو روز میں مجموعی طور18روپے فی کلو کمی دیکھی گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔۔