رپورٹ، ولید بن طلال نےدمشق ہوٹل شام کے صدر اسد سے منسلک ایک کاروباری شخص کو بیچ دیے

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 14 مارچ 2018 17:25

رپورٹ، ولید بن طلال نےدمشق ہوٹل شام کے صدر اسد سے منسلک ایک کاروباری ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) سعودی عرب پتی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنے دمشق کے "Four season Hotels" شام کے صدر بشار الاسد سے منسلک ایک شام کے تاجر کو بیچ دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

فنانشل ٹائمز ذرائع نے فروخت سے متعلق تصدیق کی ہے جبکہ جس کاروباری شخص نے یہ املاک خریدی ہیں وہ سعودی عرب میں ابھی بھی کرپشن کے الزامات میں حراست میں ہے ۔ اشاعت کے مطابق، خریدار کا نام سامر فوز ہے، جو ایک کاروباری شخص ہے جس کے شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں۔ تاہم شہزادہ ولید جنوری کے آخر میں ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل سے کرپشن کے الزامات سے بری ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :