محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
تازہ ترین : 1

محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال

محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت کئی امور زیر غور آئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 17:22:52

اس خبر پر آپ کی رائے‎