گلوکاری میرا جنون اور اداکاری شوق ہے، علی ظفر

بدھ 14 مارچ 2018 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2018ء) گلوگار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکار اپنے کام سے خود کو دنیا میں منوا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں، ہندوستان میں میرے کام کو پسند کیا جا رہا ہے، یہ سب میرے وطن اور عوام کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ آج بھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھ میں بہت سی خامیاں ہیں جنھیں میں دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :