چنیوٹ ، مسافر بس الٹنے سے 20 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک
تازہ ترین : 1

چنیوٹ ، مسافر بس الٹنے سے 20 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) چنیوٹ میں طاہر آباد کے قریب مسافربس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں 20 افرادزخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس باراتیوں کو لے کر مظفر گڑھ سے سیالکوٹ جارہی تھی کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو الائیڈاسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 16:50:09

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :