چیف آفیسر بلدیہ راجہ طارق محمودکرنٹ نے بارش سے بند تمام نالے ،سیوریج لائنز،کلوٹیں بھاری مشینری سے کھلوادئیے

بدھ 14 مارچ 2018 16:50

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2018ء) چیف آفیسر بلدیہ راجہ طارق محمودکرنٹ ہمراہ بلدیہ ٹیم بارش کی وجہ سے بند ہونے والی سٹی ہٹیاں بالا کی تمام نالے ،سیوریج لائنز،کلوٹیں بھاری مشینری سے کھلوادی ہٹیاں بالا میں شہر قائم ہونے کے بعد پہلی دفعہ ہٹیاں بالا کے تاجروں علاقہ مکنیوں نے بارش میں اورفلو پانی نہ ہونے کی وجہ سے سکھ کا سانس لیا عوام علاقہ ہٹیاں بالا اور انجمن تاجران ہٹیاں بالا نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے فرض شناس آفیسر راجہ طارق محمودکرنٹ کو ہٹیاں بالا تعینات کیا ان کی تعیناتی سے جہاں تجاوزات کا خاتمہ ممکن ہورہا ہے وہیں پر ہٹیاں بالا کی عوام کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے ۔۔۔

متعلقہ عنوان :