تجاوزات کی بھرمار سے چکری روڈ سکڑ کر رہ گئی
سوزوکیوں پر پھل ،سبزیاں بیچنے والوں نے سڑک کے دونوں اطراف ڈیرے جما لیے ۔\
بدھ 14 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
شہریوں نے الزام عائد کیاکہ میونسپل کارپوریشن کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے چکری روڈ پر پختہ تجاوزات کی بھی بھرمار ہے تاھم انسداد تجاوزات عملہ کارروائی سے گریزاں ہے ۔
شہریوں نے سٹی ٹریفک پولیس ، میونسپل کارپوریشن راولپنڈی اور دیگر متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہاہے کہ تجاوزات مافیاکے خلاف موثر کارروائی کر کے سڑک کو واگذار کرایا جائے ۔خبررساں ادارے کو دستیاب معلومات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عباد الرحمن لودھی نے بھی شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات دے رکھے ہیں تاھم واضح عدالتی احکامات کے برعکس میونسپل کارپوریشن راولپنڈی شہر کے دیگر حصوں سمیت چکری روڈ سے تجاوزات خاتمے میں ناکام ہو چکی ہے ۔tcaمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.