چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کرپشن کیس کی سماعت،

ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے استغاثہ کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا

بدھ 14 مارچ 2018 16:03

چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کرپشن کیس کی سماعت،
کوئٹہ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کرپشن کیس کی سماعت ، بلوچستان ہائی کورٹ میں چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کرپشن اشرف مگسی کی درخواست برائے ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت ہوئی ،نیب کی جانب سے ایڈووکیٹ ریاض ترین پیش ہوئے،جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویڑنل بنچ نے استغاثہ کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اشرف مگسی پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا نے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :