سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر ..
تازہ ترین : 1

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات ، سیاسی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو پنجاب ہاؤس میں جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سمیت تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پنجاب ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں انہیں بھی بلایا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 15:59:20

اس خبر پر آپ کی رائے‎