ہری پور کے نواحی علاقہ نوردی میں نوجوان لڑکی کے لڑکا بننے کے امکانات

بدھ 14 مارچ 2018 15:39

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) ہری پور کے نواحی علاقہ نوردی میں نوجوان لڑکی کے لڑکا بننے کے امکانات پیدا ہو گئے، ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ ہری پور کے نواحی گائوں نوردی کے محلہ موہڑہ کی رہائشی 18 سالہ نگہت نواز ولد احمد نواز میں جنس تبدیلی کے آثار نمایاں ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ ۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جنس تبدیلی کا یہ عمل بہت جلد تکمیل تک پہنچ پائے گا جس کیلئے میڈیکل سرجری بھی متوقع ہے۔