پاکستان اور چینی صوبہ گوانگ ڈونگ زراعت ، تعلیم،فوڈ پراسیسنگ وصنعت میں تعاون مضبوط کریں گے
چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد کی صوبے کے نائب گورنر وائی مین کے ساتھ گفتگو
بدھ 14 مارچ 2018 15:00
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی قدیم دور سے ہے اورہم ایک پٹی ایک شاہراہ کی شروعات کے تحت گوانگ ڈونگ کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اس ضمن میں صوبے کے ساتھ زراعت ، تعلیم اور فوڈ پراسیسنگ اورصنعتی شعبے میں تعاون کو مضبوط اور تعلقات کو فروغ دیں گے ۔
گوانگ ڈونگ کے نائب گورنر نے چین میں پاکستان کے سفیر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان اور گوانگ ڈونگ کے درمیان حالیہ سالوں میں معیشت ، تجارت اور سیاحت کے شعبے میں تبادلہ جات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان گوانگ ڈونگ میں ہونے والی تجارتی وتعلیمی اور دیگر نمائشوں کے پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکتاہے اور صوبہ اور پاکستان معیشت ، تجارت ، سیاحت اور زراعت کے شعبوں میں بھی تبادلہ کرتے ہوئے دوستی اور تعاون کو مضبوط بنا سکتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.