صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزراء حافظ عبدالکریم اورکامران مائیکل سے ان کے عہدوں کا حلف لیا،

تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، سیاسی رہنمائوں اور سینیئر حکام نے شرکت کی

بدھ 14 مارچ 2018 15:00

صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزراء حافظ عبدالکریم اورکامران مائیکل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے بدھ کو دو وفاقی وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔ حلف اٹھانے والے وزراء میں حافظ عبدالکریم اورکامران مائیکل شامل ہیں۔

(جاری ہے)

حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، سیاسی رہنمائوں و کارکنوں اور سینیئر حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :