ایشیائی فوریکس،بدھ کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، یورو میں اضافہ

بدھ 14 مارچ 2018 14:44

ایشیائی فوریکس،بدھ کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، یورو میں اضافہ
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) ایشیائی فوریکس میں بدھ کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے کم ہو کر 106.5 ین رہی جبکہ یورو ایک ماہ کی اعلی شرح تبادلہ 1.2446 ڈالر پر تبدیل ہوا۔برطانوی پائونڈسٹرلنگ کی شرح تبادلہ1.3989ڈالر رہی۔بدھ کو سپاٹ گولڈ 1,327.82 ڈالر فی اونس رہا۔

متعلقہ عنوان :