ایشاء کے بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں

بدھ 14 مارچ 2018 14:32

ایشاء کے بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) ایشاء کے بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں۔

(جاری ہے)

ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاء پیسفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.7 فیصد کمی آئی، ٹوکیو کا نکی225 انڈیکس0.8 فیصد اور شنگھائی کا کمپوزٹ انڈیکس میں 0.5 فیصد کمی آئی۔