مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 53 برس کے ہوگئے

بدھ 14 مارچ 2018 14:27

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 53 برس کے ہوگئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے اپنی 53 ویں سالگرہ منا ئی۔

(جاری ہے)

عامر خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں اور بالی وڈ اسٹارز سمیت کرکٹرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،ْبالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے عامر خان کی اپنے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :