لانڈھی میں 28 سالہ خاتون پراسرار طور پر گولی لگنے سے زخمی

بدھ 14 مارچ 2018 14:24

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) لانڈھی نمبر ایک میں 28 سالہ ثانیہ زوجہ سید عمیر پراسرار طور پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی جسے جناح اسپتال میں طبی امداد دی گئی،پولیس کے مطابق خاتون کو گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگی ہے تاہم واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :