پنجاب چورنگی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر انڈرپاس میں گرگیا

بدھ 14 مارچ 2018 14:24

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) پنجاب چورنگی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر انڈرپاس میں گرگیا جس کے نتیجے میں انڈرپاس میں ٹریفک معطل ہوگئی،ٹریفک پولیس کے مطابق آئیل ٹینکر کو نکالنے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :