قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:24:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :