دریائے سوات کی آبی حیات کو درپیش چیلنجز سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 14 مارچ 2018 14:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) سوات میں دوروزہ قومی ورکشاپ شروع ہوگی جس میں دریائے سوات میں مقامی آبی حیات کے معیار اور ممکنہ خطرات کو زیر بحث لاکر سٹیک ہولڈرز کو آگاہی فراہم کرناکی کوشش کی گئی ہے‘ ورکشاپ کا اہتمام جامعہ پشاور اور زرعی یونیورسٹی نے مشترکہ طورپر اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کیا‘ اس موقع پر کینیڈین ہائی کمیشن کے انفارمیشن سیکرٹری جیمز کلارک اور کمیونٹی سروسز کے سینئر ایڈوائزر کیرن جنجوعہ نے مہمان خصوصی طورپرشرکت کی۔

متعلقہ عنوان :