دکی ،کوئلہ کی کان میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 14 مارچ 2018 14:14

کوئٹہ۔14مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) دکی میں کوئلہ کان میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا،سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کو دکی کے ایک کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے برہان الدین نامی کان کن جاںبحق ہوگیا جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :