قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کی معیادی قومی اسمبلی رپورٹ پیش

بدھ 14 مارچ 2018 14:14

قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کی معیادی قومی اسمبلی رپورٹ پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز سید افتخار الحسن نے قومی اسمبلی کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے کمیٹی کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔

متعلقہ عنوان :