ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق ..
تازہ ترین : 1

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق جولائی ۔دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے سید نوید قمر نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:14:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎