ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات کے مطابق ..
تازہ ترین : 1

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی سراج محمد خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:02:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :