قومی اسمبلی نے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی

بدھ 14 مارچ 2018 14:02

قومی اسمبلی نے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی نے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن ایکٹ 1952ء کی منسوخی کا بل پیش کیا جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بل ایوان میں پیش کیا۔ ایوان نے بل کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :