قومی اسمبلی نے ہائوسنگ بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے ہائوسنگ بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے ہائوسنگ بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء قائمہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی نے ہائوسنگ بلڈنگ فنانس کارپوریشن (تنسیخی) بل 2017ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں منظور کرلیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور نے بل پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ ڈپٹی سپیکر نے ایوان سے بل کی شق وار منظوری حاصل کی۔ جس کے بعد بل منظور کرلیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:02:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :