قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ نے مذکورہ بل پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ ڈپٹی سپیکر کی طرف سے اجازت ملنے پر انہوں نے بل پیش کیا اور ایوان نے اس بل کی منظوری دے دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:02:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :