قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنکنگ کے ضابطہ 1977ء ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنکنگ کے ضابطہ 1977ء کی منسوخی کا بل وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنکنگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنکنگ کے ضابطہ 1977ء کی منسوخی کا بل وفاقی بنک برائے کوآپریٹو کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمد افضل خان نے بل پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ ڈپٹی سپیکر نے ایوان سے بل کی شق وار منظوری حاصل کی۔ جس کے بعد بل کی منظوری دے دی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 14:02:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :