علیم خان کو جوتا مارنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی
تازہ ترین : 1

علیم خان کو جوتا مارنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی

علیم خان کو جوتا مارنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14مارچ 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو جوتا مارنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما عمران خان پر جوتا اچھالا گیا تھا۔جو عمران خان کے ساتھ کھڑے پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کو جا لگا۔لیکن اب زرائع کے مطابق علیم خان کو جوتا مارنے کے پیچھے پارٹی میں دھڑہ بندی بھی ہو سکتی ہیں ۔

کیونکہ بہت سارے سینئیر سیاست دان علیم خان کو نا پسند کرتے ہیں ۔اس لئے ممکن ہے کہ پارٹی میں موجود علیم خان سے اختلافات کے باعث علیم خان کو جوتا مارا گیا ہوا۔یاد رہے کہ جامعیہ نعیمیہ میں سابق وزیر اعطم نوز شریف پر ایک نوجوا ن کی جانب سے جوتا اچھالا گیا تھا ۔جس کے بعد تین بار عمران خان پر بھی جوتا اچھالنے کی کوشش کی گئی۔تاہم عمران خان جوتا لگنے سے محفوظ رہے۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 13:18:29

اس خبر پر آپ کی رائے‎