پنجاب بھر میں نہم کلاس کے سالانہ2018 امتحانات 17 مارچ سے شروع ہوں گے

بدھ 14 مارچ 2018 13:31

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پنجاب بھر میںنہم کلاس کے سالانہ2018 امتحانات 17 مارچ سے شروع ہوں گے صوبہ پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز ساہیوال ، ملتان ، بہاولپور ، گوجرانوالہ ،لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی ،سرگودھا اور ڈی جی خاں کے زیراہتمام نہم کلاس کے سالانہ امتحانات 2018 کا انعقاد 17 مارچ سے ہوگا محکمہ تعلیم کے مطابق تمام امیدواران کو رولنمبر سلیپس جاری کردی گئیں ہیں -

متعلقہ عنوان :