پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 14 مارچ 2018 13:06

پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائیگی۔

(جاری ہے)

فلم میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے کردار کو بھی دکھایا گیا ہے ۔ اداکار احسن خان نے قائد اعظم اور اینکر ماریہ میمن نے محترمہ فاطمہ جناح کی آواز میں ڈبنگ کی ہے ۔جبکہ اداکار غلام محی الدین اور علی خان نے بھی فلم میں مختلف کرداروں کی آواز کی ڈبنگ کی ہے۔

متعلقہ عنوان :