سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لیے پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو نامزد کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 مارچ 2018 12:00

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لیے پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو نامزد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2018ء) : پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست کے لیے سینئیر رہنما شیری رحمان کو نامزد کر دیا۔

(جاری ہے)

شیری رحمان کے نام کی منظوری چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے دی۔ شیری رحمان سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی ذمہ داریاں نبھائیں گی۔