عائشہ گلالئی کی نا اہلی کے لیے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی درخواست خارج
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 مارچ 2018 11:58
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ اگر عائشہ گلالئی بھی یہی کہیں کہ وہ شہر میں نہیں تھیں؟ عمران خان کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں قانونی سقم ہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے کی بات کی تھی۔ اس طرح تو شیخ رشید نے بھی کہا تھا کہ استعفیٰ دے رہا ہوں۔ تو کیا ان کا بھی استعفیٰ ہو گیا؟ سیاسی لوگ ایسے بیانات دیتے رہے ہیں ۔عدالت نے عائشہ گلالئی کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عمران خان کی اپیل مسترد کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.