انجینئرنگ یونیورسٹی‘ عبدالرحیم مروت ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ تعینات

بدھ 14 مارچ 2018 12:02

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے بجٹ سیکشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالرحیم مروت کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ بنادیاگیا‘ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ان کی ترقی اور تقرری کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :