مریم نواز کو دیا جانے والا 20 تولہ سونے کا تاج پُر اسرار طور پر غائب
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 مارچ 2018 11:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا کے کمپنی باغ میں 24 فروری کو مسلم لیگ ن کے میڈیا کنونشن میں آمد پر مئیر سرگودھا ملک اکرم نوید نے مریم نواز کو 20 تولہ سونے کا تاج پیش کیا اور انہیں پہنایا۔
مریم نواز نے یہ تاج سرگودھا کے یتیم خانے کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن 18 روز گزر جانے کے باوجود بھی مذکورہ تاج کسی بھی یتیم خانے نہیں پہنچا اور پُر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ تاج سرگودھا کے مقامی ایم این اے چودھری حامد حمید کے حوالے کیا گیا تھا، اس حوالے سے مئیر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ ہم اس کی چھان بین کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.