فلم’’سات دن محبت ان‘‘ کے مرکزی کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی
فلم میں ماہرہ خان، شہریار منور، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے ہیں یہ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 14 مارچ 2018 11:53
(جاری ہے)
اسے ہمیشہ محبت کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہوتا مگر اپنی زندگی کے لیے حقیقی محبت کی تلاش اور اسٹار بننے کے خواب بہت بڑے ہوتے ہیں۔
سات دن محبت ان میں اسی نوجوان کی محبت کی تلاش کے سفر کو بیان کیا گیا ہے۔اس ہلکی پھلکی رومانوی کامیڈی فلم میں ماہرہ خان، شہریار منور، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔اس فلم کی ہدایات کامیاب پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی مینوگور اور فرجاد نبی دے رہے ہیں۔یہ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.