شاہ محمد کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ،کار ڈرائیور جاں بحق
بدھ 14 مارچ 2018 10:50
(جاری ہے)
شاہ محمد کے مقام پر مانسہرہ سے کراچی جانے والی تیز رفتار کوچ نمبر اے سی Z824 حسن ابدال سے ایبٹ آباد جانے والی کار نمبر بی ایس A009 سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار قیصر شاہ ولد معصوم شاہ شدید زخمی ہو گئے جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ کوچ کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مانسہرہ سے کراچی چلنے والی کوچوں کی تیز رفتاری کے باعث اس سے قبل بھی متعدد حادثات واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں سینکڑوں قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئیں تاہم ہزارہ ڈویژن کی انتظامیہ سنگل سڑک ہونے کے باعث کوچز کی کم رفتار سے متعلق قانون پر عمل درآمد اور غلط اوور ٹیک کو روکنے میں ہمیشہ ناکام رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.