Live Updates

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات،تعاون پر شکریہ ادا کیا

بدھ 14 مارچ 2018 00:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین سینیٹ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر اسد عمر، فیصل جاوید خان، عون چوہدری اور اعجاز چوہدری بھی موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات