ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ضروری اشیاء خوردنی کے نئے ریٹ مقرر کر دیئے
مقررہ نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
منگل 13 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
اجلاس کے فیصلہ کے مطابق صارفین اور تاجروں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے چھوٹے گوشت کا نرخ 600 روپے فی کلو، بڑے گو شت کا 300، دودھ 100، دھی 105 روپے اور پکوڑے کا نرخ 160 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔
اجلاس میں کریانہ مرچنٹس اور ریستوران کے مالکان کو ہدایت کی گئی کہ وہ چائنہ سالٹ کی فروخت اور استعمال پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کی پابندی کریں اور اشیائے خوردنی کے مقرر نرخ نامے واضح طور پر آویزاں کریں تاکہ صارفین کو ریٹ معلوم ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.