ڈیرہ مرادجمالی میں تیز رفتار ی کے باعث 3موٹرسائیکلوں میں تصادم ،5افراد زخمی

منگل 13 مارچ 2018 23:17

ڈیر ہ مرادجمالی۔13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب تیز رفتار ی کے باعث3موٹرسائیکلوں میں تصادم 5افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب قومی شاہراہ جمالی پیڑول پمپ کے مقام پر تیز رفتار 3موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے کے باعث 5افراد جعفرمنجھو،سیف اللہ منجھو ،جاویداحمدمنجھو،الہی بخش منجھو اورعبدالقادرابڑوشدید زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچادیاگیا صدر پولیس نے اس حوالے سے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :