ایبٹ آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز

منگل 13 مارچ 2018 23:03

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی اے ڈی اے اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شجر کا ر ی مہم کا با قا عد ہ آ غا ز شرو ع کر دیا گیا ، مہم میں مختلف شعبہ ہا ئے ز ند گی کے علا و ہ خوا جہ سراوں،ٹرا نس جینڈ ر ،قید ی پر و بیشنر ز اور مختلف تعلیمی اد ا ر و ں کے طلبہ نے بھر پو ر شر کت کی،اس مو قع پر مختلف سکو لز کے طلبہ نے بڑ ھ چڑ ھ کرشجر کا ر ی میں حصہ لیا،تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ممبر قو می اسمبلی ڈ ا کٹر محمد اظہرکا کہنا تھا کہ کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا سب سے اہم جزو ہیں جن کی صلاحیتوں اور مثبت سرگرمیوں سے معاشر ے میں وا ضح تبد یلیا ں ر ہنماء ہو تی ہیں،خو اجہ سر ا وں کی شر کت کے حو الے سے ا ن کا کہنا تھا ا س کمیو نٹی کو قو می د ائرے میں لا نے کیلئے قا نو ن سا ز ی کی جا ر ہی ہے ،خیبر پختو نخوا اسمبلی میںان کے حقو ق کیلئے بل پاس کر و ا یا گیا ہے،خو ا جہ سر ائوں کو اس طر ح کی مثبت سر گر میوں میں شا مل کر نا انتہا ئی خوش آئند ہے، ان کا کہنا تھا کہ ٹر ا نس جینڈ ر ز کو تعلیم کے ز یو ر سے آ ر ا ستہ کر نا وقت کی سب سے اہم ضر و ر ت ہے تا کہ یہ اپنے پا و ں پر کھڑ ے ہو سکیں،شرکاء سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے آ منہ سر د ا رکا کہنا تھا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کر نا چاہیے کہ ہما را علا قہ کتنا خو بصو ر ت ،سر سبز اور قد ر تی حسن سے ما لا ما ل ہے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی آ نے وا لی نسل کو در ختو ں کی افا د یت کے حوا لے سے ا گا ہ کر نا ہو گا ایم پی اے خیبر پختو نخوا اسمبلی کا کہنا تھا کی د نیا اس و قت مو سمیا تی تغیر ا ت ،زمینی کٹائو اور گلئیشرز کے پگھلنے کی وجہ سے سخت پر یشا ن ہے اس لئے ہمیں ابھی سے ہی اپنے آ نے وا لی نسل کی بقاء کیلئے شجر کا ر ی میں اپنا حصہ ڈ ا لنا ہو گا ،اس مو قع پر انھوں نے مہم میں خو اجہ سر ا روں کی شمولیت کو لائق تحسین قر ار دیا ،ا ن کا کہنا تھا کہ ٹر انس جینڈ رز ہما ر ے معا شر ے میں استحصال کا شکا ر ہیں،ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے اسمبلی کو یہ فخر حاصل ہے معا شر ے کے اس نظر اندا ز طبقے کے حو الے سے قا نو ن سا ز ی میر ے بل پر ہو ئی،آمنہ سر د ا ر کا کہنا تھا کہ ہمیں سیا سی پا رٹیوں اور ذ اتی مفا د ا ت سے با لا تر ہو کر معا شر ے کے اس پسے ہو ئے طبقے کے حقو ق کیلئے کو شش کر نا ہوگی، ڈائریکٹر اے ڈی اے کنیز صغر ی کا کہنا تھا کہ درختوں کی افا د یت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،ہمیں اس کے لئے ملکر کا و ش کر نی ہو گی ،اس عظیم مقصدکیلئے سو سا ئٹی کے ہر طبقے کو اپنی ز ا تی زند گی اور مصروفیا ت سے با لا ترہو کر ما حول اور مو سمی تبد یلی کیلئے اپنے حصے کا د ر خت لگا نا ہو گا، ڈائر یکٹر ایبٹ آ با د ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کنیز صغری کا کہنا ہے کہ دو نوں اد ا ر ے تقریباً ایک لاکھ پودے لگا ئیں گے تاکہ مو سم میں تبد یلی زمینی کٹائو اور بارشوں کی کمی اور جنگلی حیات کی بقاء کیلئے اپنا حصہ ڈال سکیں۔

(جاری ہے)

اس شجر کا ر ی مہم میں پر ڈسٹرک فا ر سٹ افیسر سردار سلیم اور پرو بیش اینڈریکلیمیشن ڈ یپا ر ٹمنٹ کے 35سے زیارہ افر ا د کے علا و ہ شی میل ایسو سی ایشن مانسہرہ ایبٹ آ با د سے کثیر تعد ا د میں ٹر ا نس جینڈ رز نے شر کت کی۔