راولپنڈی ، معمولی تلخ کلامی پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈ نے فائرنگ کر کی4 افرادکو زخمی کر دیا

منگل 13 مارچ 2018 22:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گارڈ نے فائرنگ کر کی4 افرادکو زخمی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 2 کے گیٹ کے سامنے ڈیزل کی دوکان پر گارڈ کی مذکورہ افراد سے تلخ کلامی ہو گئی جس پر گارڈ نے فائرنگ کر دی فائرنگ سے راجہ شاکر، سید بہار حسین، راجہ جنید اور ثاقب شدید زخمی ہو گئے جنہیںفوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :