آل چیمبرز اینڈ ایسوسی ایشنز کنونشن (کل) کراچی چیمبر میں ہوگا

منگل 13 مارچ 2018 22:34

آل چیمبرز اینڈ ایسوسی ایشنز کنونشن (کل) کراچی چیمبر میں ہوگا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) (کل) بدھ 14مارچ کو آل چیمبرز اینڈ ایسوسی ایشنز کنونشن کی میزبانی کرے گا،یہ کنونشن کے سی سی آئی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے چیمبر اور ایسوسی ایشنز کے عہدیداران شریک ہونگے۔

(جاری ہے)

کنونشن کے انعقاد کیلئے یو بی جی کے سربراہ سراج قاسم تیلی کی ہدایت پرکرا چی چیمبر کے صدر مفسرعطاملک،سینئرنائب صدر عبدالباسط عبدالرزاق اورنائب صدر ریحان حنیف نے مکمل تیاریاں کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :