سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ/ علاقہ قاضی ( بی ایس۔18) کی بھرتیوں کیلئے 42امیدواروں کی سفارشات جاری
منگل 13 مارچ 2018 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سفارش کردہ امیدواروں میںچارسدہ زون 2کے ارباب وحید عالم ولد ارباب مراد علی، مہمند ایجنسی زون ون کے اشفاق احمد ولد شیرمحمد ، سوات زون تھری کے عزیز احمد ولد محمد طیب ، چارسدہ زون ٹو کے دولت خان ولد گل میر ، پشاور زون ٹو کی دعا مہرین دختر غضنفر اللہ قریشی ، ایبٹ آباد زون فائیو کی فریال ایاز دختر محمد ایاز انجم ، کرک زون چار کی فوزیہ نسیم دختر شیر بادشاہ ، پشاور زون ٹو کے غضنفر علی ولد عبد الوحید ، دیر پائیں زون تھری کے حمیش خان ولد عقل زاد خان ، ہری پور زون فائیو کی حمنہ رحمان قریشی دختر خالد رحمان قریشی ، ملاکنڈ ایجنسی زون تھری کی حنا غفور دختر فضل غفور ، مانسہرہ زون فائیو کی حنا گل دختر منظور حسین ، ایبٹ آباد زون فائیو کی ارم بشیر دختر بشیر احمد ، مہمند ایجنسی زون ون کے اشفاق احمد ولد عامر محمد اور جوہر علی ولد حبیب اللہ ، ایبٹ آباد زون فائیو کے خضر علی خان ولد میر اسد خان ، ہری پوری زون فائیو کی کنزہ خان دختر محمد افسر ، پشاور زون ٹو کے ملک ذیشان گل ولد ملک سردار گل ، مہمند ایجنسی زون ون کی ماریہ شاہ دختر سید عثمان شاہ اور محمد کاشف خان ولد نظیر احمد ، نوشہرہ زون ٹو کی مینا قیصر دختر قیصر خان ، کوہاٹ زون چار کے محمد خلیل خان ولد شیر بہادر ، پشاور زون ٹو کے محمد ثاقب ولد جان محمد ، ملاکنڈ ایجنسی زون تھری کی نیلم ابراھیم دختر محمد ابراھیم خان ، پشاور زون ٹو کی نورین فاروق دختر غلام فاروق، مانسہرہ زون فائیو کی نوشین نثار دختر محمد نثار اور رابعہ یوسف دختر راجہ محمد یوسف ، پشاور زون ٹو کی رضیہ گل دختر علی گل ، ایبٹ آباد زون فائیو کی سبینہ جدون دختر عبد الحکیم خان ، نوشہرہ زون ٹو کی صدف علی خان دختر مشتاق علی خان ، پشاور زون ٹو کی سعدیہ علی دختر محمد علی اور سلمان احمد ولد تنویر احمد ، کرک زون فور کے سلمان رعایت خان خٹک ولد رعایت خان خٹک ، چترال زون تھری کے شفیق الامان ولد عامر امان ، مہمند ایجنسی زون ون کی شمیم ایس شاہ دختر ڈاکٹر سید شاہ ، ہری پور زون فائیو کے شیخ وقاص احمد ولد شیخ محمد خالد ، سائوتھ وزیرستان ایجنسی زون ون کے شیر حسن خان ولد گل حسن خان ، ٹانک زون چار کے شعیب احمد ولد ہیبت خان ، ہری پور زون فائیو کی سدرہ دختر محمد اسلم ، پشاور زون ٹو کے سید فہد افتخار ولد سید افتخار احمد اور تمکین قاضی ولد قاضی تمیز الدین اور ہری پور زون فائیو کی ام الخیر فاطمہ دختر عثمان علی شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.