ایبٹ آ با د ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کے ز یر اہتمام شجر کا ر ی مہم کا آ غاز

خوا جہ سراوں، قید ی پر و بیشنر ز اور مختلف تعلیمی اد ا ر و ں کے طلبہ کی بھر پو ر شر کت ممبر قو می اسمبلی ڈ ا کٹر محمد اظہر، ایم پی اے آ منہ سر د ا ر اورڈائریکٹر جنر ل کنیز صغر ی مہما ن تھے

منگل 13 مارچ 2018 22:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) مو سم بہا ر کی آ مد کے سا تھ ہی اے ڈی اے اور گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی نے شجر کا ر ی مہم کا با قا عد ہ آ غا ز شرو ع کر دیا گیا ، مہم میں مختلف شعبہ ہا ئے ز ند گی کے علا و ہ خوا جہ سراوں،ٹرا نس جینڈ ر ،قید ی پر و بیشنر ز اور مختلف تعلیمی اد ا ر و ں کے طلبہ نے بھر پو ر شر کت کی،اس مو قع پر مختلف سکو لز کے طلبہ نے بڑ ھ چڑ ھ کرشجر کا ر ی میں حصہ لیا،تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ممبر قو می اسمبلی ڈ ا کٹر محمد اظہرکا کہنا تھا کہ کہ نو جو ان کسی بھی معا شر ے کا سب سے اہم جز و ہیں جن کی صلا حتیوں اور مثبت سر گر میوں سے معا شر ے میں وا ضح تبد یلیا ں ر ہنماء ہو تی ہیں،خو اجہ سر ا وں کی شر کت کے حو الے سے ا ن کا کہنا تھا ا س کمیو نٹی کو قو می د ائرے میں لا نے کیلئے قا نو ن سا ز ی کی جا ر ہی ہے ،خیبر پختو نخوا اسمبلی میںان کے حقو ق کیلئے بل پاس کر و ا یا گیا ہے،خو ا جہ سر ائوں کو اس طر ح کی مثبت سر گر میوں میں شا مل کر نا انتہا ئی خوش آئند ہے، ان کا کہنا تھا کہ ٹر ا نس جینڈ ر ز کو تعلیم کے ز یو ر سے آ ر ا ستہ کر نا وقت کی سب سے اہم ضر و ر ت ہے تا کہ یہ اپنے پا و ں پر کھڑ ے ہو سکیں،شرکاء سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے آ منہ سر د ا رکا کہنا تھا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کر نا چاہیے کہ ہما را علا قہ کتنا خو بصو ر ت ،سر سبز اور قد ر تی حسن سے ما لا ما ل ہے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی آ نے وا لی نسل کو در ختو ں کی افا د یت کے حوا لے سے ا گا ہ کر نا ہو گا ایم پی اے خیبر پختو نخوا اسمبلی کا کہنا تھا کی د نیا اس و قت مو سمیا تی تغیر ا ت ،زمینی کٹائو اور گلئیشرز کے پگھلنے کی وجہ سے سخت پر یشا ن ہے اس لئے ہمیں ابھی سے ہی اپنے آ نے وا لی نسل کی بقاء کیلئے شجر کا ر ی میں اپنا حصہ ڈ ا لنا ہو گا ،اس مو قع پر انھوں نے مہم میں خو اجہ سر ا روں کی شمولیت کو لائق تحسین قر ار دیا ،ا ن کا کہنا تھا کہ ٹر انس جینڈ رز ہما ر ے معا شر ے میں استحصال کا شکا ر ہیں،ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے اسمبلی کو یہ فخر حاصل ہے معا شر ے کے اس نظر اندا ز طبقے کے حو الے سے قا نو ن سا ز ی میر ے بل پر ہو ئی،آمنہ سر د ا ر کا کہنا تھا کہ ہمیں سیا سی پا رٹیوں اور ذ اتی مفا د ا ت سے با لا تر ہو کر معا شر ے کے اس پسے ہو ئے طبقے کے حقو ق کیلئے کو شش کر نا ہوگی، ڈائریکٹر اے ڈی اے کنیز صغر ی کا کہنا تھا کہ درختوں کی افا د یت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،ہمیں اس کے لئے ملکر کا و ش کر نی ہو گی ،اس عظیم مقصدکیلئے سو سا ئٹی کے ہر طبقے کو اپنی ز ا تی زند گی اور مصروفیا ت سے با لا ترہو کر ما حول اور مو سمی تبد یلی کیلئے اپنے حصے کا د ر خت لگا نا ہو گا، ڈائر یکٹر ایبٹ آ با د ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کنیز صغری کا کہنا ہے کہ دو نوں اد ا ر ے تقر یبا ایک لا کھ پو د ے لگا ئیں گے تاکہ مو سم میں تبد یلی زمینی کٹاواور با ر شوں کی کمی اور جنگلی حیا ت کی بقا ء کیلئے ابیا حصہ ڈ ال سکیں۔

(جاری ہے)

اس شجر کا ر ی مہم میں پر ڈسٹرک فا ر سٹ افیسر سردار سلیم اور پرو بیش اینڈریکلیمیشن ڈ یپا ر ٹمنٹ کے 35سے زیارہ افر ا د کے علا و ہ شی میل ایسو سی ایشن مانسہرہ ایبٹ آ با د سے کثیر تعد ا د میں ٹر ا نس جینڈ رز نے شر کت کی،

متعلقہ عنوان :