بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسلموں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر ..
تازہ ترین : 1

بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسلموں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر انور لال ڈین کی زرداری ہائوس میں ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسلموں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے غیرمسملوں کی مخصوص سیٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر انور لال ڈین نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی۔ انور لال ڈین نے ایک غریب و پرانے جیالے کو سینیٹر نامزد کرنے اور کامیاب کروانے پر پارٹی چیئرمین کا شکریہ ادا کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 22:07:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎